22 اگست، 2016، 4:42 AM

شام میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا شامی بچہ جاں بحق

شام میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا شامی بچہ جاں بحق

شام میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں زخمی ہونے والا شامی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں زخمی ہونے والا شامی  بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

شام کے صوبہ حلب پر دہشت گردوں نے آبادی پر راکٹ فائر کئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ ایک شامی بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہے جس میں یدکھا جاسکتا ہے کہ وہابی سنگ دل دہشت گرد بے رحمی کے ساتھ شام کی شہری آبادی پر راکٹ فائر کررہے ہیں جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جس میں ایک زخمی بچے کو کرسی پر بٹھایا گيا ہے۔

عرب ذرائع کے مطابق شام میں سعودی عرب کی سرپرستی میں 80 ممالک کے وہابی دہشت گرد شامی حکومت کو گرانے کے لئے لڑ رہے ہیں لیکن انھیں اس وقت سخت شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

News ID 1866377

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha